ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات نے بلوچستان میں نئی فورس (New Force)کے قیام سے متعلق کہا کہ اس کے لیے 25 ارب روپے کے اخراجات آئیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نئی فورس 6 ماہ میں فعال کردی جائے گی، اس کے قیام تک مال بردار گاڑیوں کو قافلوں کی صورت میں پہنچانے کی تجویز ہے۔
مزید پڑھیں:طیب اردوان کی حمایت سے ثالثی کا کردار ملا، ترک سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرینگے،وزیراعظم
حمزہ شفقات نے یہ بھی کہا کہ مال بردار گاڑیوں کے لیے انشورنس نظام بھی متعارف کرایا جائے گا، شاہراہوں پر جلائی گئی گاڑیوں کے معاوضے کا عمل تیز کیا جا رہا ہے۔








