پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ مسلح افواج کے بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر نے پاکستان میں پہلی بار کار ٹی سیل تھراپی (Carti Cell Thropy)کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔
بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر نے کار ٹی سیل تھراپی جیسے جدید علاج کو کامیابی سے انجام دیا، جدید کار ٹی سیل تھراپی کے بعد 21 سالہ مریض مکمل صحتیاب ہو گیا۔
مزید پڑھیں:بلوچستان کی شاہراہوں کی سیکیورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ
آرمی میڈیکل کور کے ماہرین نے برسوں کی تحقیق کے بعد پاکستان میں پہلی کار ٹی سیل تھراپی کو کامیاب بنایا ہے۔








