اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز گئے ، نہ ان کا ابا نہ باجی بچا سکی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الٰہی نے کہا کہ حمزہ شہباز گئے ، نہ ان کا ابا نہ باجی بچا سکی۔
ککڑی گئی۔ نہ ککڑی کا ابا نہ ککڑی کی باجی اسے بچا سکی۔
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) July 26, 2022









