بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوات : جھیل میں ویڈیو بناتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی

سوات(Sawat) کی نصراللّٰہ جھیل میں ویڈیو بناتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی۔
ریسکیو عملے نے گاڑی میں سوار تین سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا، اسسٹنٹ کمشنر بحرین کے مطابق زیرِ حراست تینوں سیاحوں کو جرمانے کی ادائیگی کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:آج تہران میں شہید خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کا بڑا اجتماع ہوگا

دوسری جانب کشتی حادثے میں لاپتہ لڑکی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن پانچویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔