لاہور(نیوزڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب نے چودھری پرویزالٰہی کا بطوروزیراعلیٰ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قراریدتے ہوئے چودھری پرویزالٰہی کا بطوروزیراعلیٰ نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا تھا جس کی تعمیل کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
چودھری پرویزالٰہی کا بطوروزیراعلیٰ نوٹیفکیشن جاری








