بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اے این ایف کی انٹیلیجنس اطلاع پر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی،مسافرگرفتار، ہیروئن بھرے67 کیپسول برآمد

راولپنڈی(ممتاز نیوز) اے این ایفنے انٹیلیجنس اطلاع پر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئےبیرون ملک روانہ ہونے والے مسافر کے پیٹ سے 67 ہیروئن بھرے کیپسول برآمدکرلیے،

ملزم محمد آصف بذریعہ پرواز نمبر GF-771 بحرین جا رہا تھا،ملزم کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔