بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی انتقال کرگئے

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی(Hamad bin Khalifa Al Thani) انتقال کرگئے۔

قطری امیری دیوان کےمطابق شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی 74 برس تھی،شیخ حمد بن خلیفہ الثانی 1995 سے 2013 تک قطر کےامیررہے۔

2013 میں شیخ حمد نے رضاکارانہ طور پر اقتدار بیٹے شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے حوالے کیا۔

مزیدپڑھیں:وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی

ان کےدورمیں قطردنیا کے امیر ترین ممالک میں شامل ہوا۔