بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اٹلی کے یانک سنر نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی

سنر(Jannik Sinner) نے فائنل میں جرمنی(Germany) کے الیگزینڈر زیراو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ سیڈ سنر نے کامیابی کے ساتھ ومبلڈن ٹائٹل کا دفاع کیا۔

پونے چار گھنٹے جاری رہنے والا میچ سنر نے چھ ۔ سات، سات ۔ چھ، چھ ۔ تین اور چھ۔ چار سے جیتا۔

مزیدپڑھیں:سلمان سعید نے اپنی والدہ سے ایسا کیا کہا جس کا انہیں آج بھی پچھتاوا ہے؟