ایران(Iran) نے کہا ہے کہ اس کی بحریہ نے امریکی دشمن کے بحری جہاز کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی شروع کرے گا۔
مزید پڑھیں:صدر ٹرمپ کی ایران کے پک ایکس ماؤنٹین جوہری مرکز کو نشانہ بنانے کی دھمکی
آئی آر آئی بی کے مطابق، خطے میں خلیجی عرب ممالک سمیت مختلف مقامات پر بھی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔









