شہر قائد(Karachi) میں شادمان ٹاون میں رہائشی عمارت کے کمرشل حصہ میں واقع دکان میں کاربائیڈ سلنڈر میں معمولی دھماکہ سناگیا۔
ایس ایچ او شاہراہ نور جہاں سرفراز کمانڈو نے بتایا کہ شادمان میں واقع ایک رہائشی عمارت کے گروانڈ فلور پر واقع گاڑیوں کی ڈینٹینگ کی دوکان میں کاربائیڈ سلنڈر میں معمولی دھماکہ سنا گیا۔
مزید پڑھیں:پاکستان کی سعودیہ پر حوثی میزائل حملوں کی شدید مذمت
دھماکہ کی آواز سن کر مکین باہر نکل آئے۔ واقعہ کی اطلاع ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔پولیس واقعہ کی مذید تحقیقات کررہی یے۔









