افغانستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان حشمت اللہ شاہدی(Hashmatullah Shahidi) نے قیادت سے استعفیٰ دے دیا۔
حشمت اللہ شاہدی نے 55 ون ڈے میچز میں افغانستان کی قیادت کی، ان کی کپتانی میں افغانستان نے انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا جیسی ٹیموں کو شکست دی۔
مزیدپڑھیں:جاپان میں انسانوں کو گرمی سے بچانے کیلئے فریج تیار
حشمت اللہ شاہدی نے جنوری 2022 میں افغانستان کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سنبھالی تھی۔
افغانستان کرکٹ بورڈ جلد نئے ون ڈے کپتان کا اعلان کرے گا۔









