بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن ، چوکنڈی کے قریب کھڑی بسوں میں آگ لگ گئی

کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں چوکنڈی کے قریب کھڑی بسوں میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق آگ ایک جگہ پر ساکن کھڑی بسوں میں لگی، آتشزدگی کے بعد علاقہ مکینوں نے فوری طور پر بھاگ دوڑ کر کے آگ پر قابو پا لیا۔

مزید پڑھیں:ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، بھارتی بیان پر پاکستانی دفتر خارجہ کاسخت جواب

حکام نے مزید بتایا کہ اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ لگنے کے حوالے سے مزید معلومات لی جا رہی ہیں۔