25 کلو واٹ تک کے سولر صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی، سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کردی گئی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نیپرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کو نیپرا سے اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں:فیلڈ مارشل سے صومالی وزیر دفاع کی اعلیٰ سطح وفد کیساتھ ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنی کو براہ راست منظوری دینے کا اختیار ہے۔









