تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر(abdullahtahir) قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ مقتول رہنما کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا گیا۔
ٹک ٹاکر ماریہ کو لاہور پولیس نے سیالکوٹ سے گرفتار کیا، ذرائع نے کہا کہ لٹک ٹاکر فیصل آباد کی رہائشی ہے، وقوعہ کے بعد سے مفرور تھی۔
مزیدپڑھیں:شہدا اور غازیوں کو سول اعزازات دینے کی منظوری، 78 نام فہرست میں شامل
پولیس ذرائع نے کہا کہ ٹک ٹاکر ماریہ کو موبائل نمبر کے ذرائعے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔









