بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان ٹیسٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی، 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی

پاکستان ٹیسٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گئی، قومی ٹیم 10 اگست کو پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز ڈرا کرنے کے بعد پاکستان ٹیسٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی، پاکستان ٹیم کل آرام کرے گی جبکہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم 10 اگست کو کاؤنٹی گراؤنڈ، بیکہنم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

مزید پڑھیں:اسلامی ممالک اور او آئی سی کا مکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

پاکستان اور سلیکٹ الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ 12 سے 15 اگست تک کھیلا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔