بلوچستان(Balochistan) کے ضلع قلات میں دکانوں کی بندش کے نئے اوقات کا اعلان کردیا گیا. ضلعی انتظامیہ قلات نے دکانوں کی بندش کے اوقات میں تبدیل کر دی
، نئے اوقات کے مطابق تمام دکانیں شام 6 بجے سے صبح 10 بجے تک بند رہیں گی. ضلعی انتظامیہ قلات کے مطابق نئے اوقات پر عملدرآمد فوری طور پر شروع ہوگا
مزیدپڑھیں:ملازمین کی تنخواہوں کا نیا شیڈول جاری! اب ہر ماہ کس تاریخ کو ملے گی؟
،عوام کی سہولت اور سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر فیصلہ کیا گیا۔ انتظامیہ نےضلعی انتظامیہ کی دکانداروں اور تاجر برادری سے تعاون کی اپیل کی ہے۔









