لکی مروت(Lakkimarwat) میں سعید خیل قبرستان کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
پولیس کےمطابق فائرنگ کا واقعہ سعیدخیل قبرستان کےقریب پیش آیا،جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔
مزیدپڑھیں:مرونل ٹھاکر نے یشسوی جیسوال سے دوستی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
شہید اور زخمی اہلکار کو سٹی اسپتال منتقل کردیا گیا،جبکہ پولیس کی بھاری نفری حملہ آوروں کے تعاقب میں روانہ کردی گئی۔









