اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یکم اگست بروز سوموارپارٹی کی نیشنل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے کہاکہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی آئین سے متعلق معاملات زیر بحث آئے گے۔ ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف نیشنل کونسل کے ممبران اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔
چئیرمین PTI عمران خان نے 1 اگست بروز سوموار PTI کی نیشنل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی آئین سے متعلق معاملات زیر بحث آئے گے۔ ملک بھر سے PTI نیشنل کونسل کے ممبران اس اجلاس میں شرکت کرے گے۔
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) July 30, 2022









