بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کل سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کادورہ کریں گے

  لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کل (اتوار) سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کادورہ کریں گے۔وہ متاثرہ علاقوں میں ہونے والے نقصانات کے جائزہ لیں گے ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ کی طرف سے متاثرین کے لئے امدادی پیکج کا اعلان بھی متوقع ہے۔وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے اعلان اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔انہوں نے کہاکہ انشاءاللہ کل سے سیلابی علاقوں کا خود وزٹ کرو گا اور انشاءاللہ اب کوئی بھوکا نہیں سوئے گا ۔

https://twitter.com/ChParvezElahi1/status/1553401994643111936?t=Nr-g76FmXeI73cHOccx