بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے برمنگھم پہنچ گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ایجبسٹن (Edgbaston)کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میں ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے برمنگھم پہنچ گئی۔

عبداللّٰہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔

مزیدپڑھیں:ان کی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا جنہوں نے خود کچھ نہیں کیا، محسن نقوی کا ناقدین کو کرارا جواب

قومی ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح ساڑھے نو بجے ٹریننگ کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔