بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

بلوچستان (Balochistan)کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی،مرکز خضدار سے 75 کلومیٹر شمال مغرب میں ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدپڑھیں:شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم آمدن 20 ہزار درہم مقرر

زلزلے کے جھٹکےمحسوس ہوتے ہی علاقہ مکین گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے اور کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےکھلی جگہوں پر جمع ہوگئے۔