بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بولیویا میں فوجی اڈے پر دھماکا، 10 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی

بولیویا (bolivia)کے مغربی حصے میں ایک فوجی اڈے میں شدید دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 60سے زائد زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے قریبی گھروں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ متعدد گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

مزیدپڑھیں:خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

حکام نے دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔