بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مٹی کا تیل 20 روپے 56 پیسے/ لائٹ ڈیزل آئل 15 روپے 3 پیسے فی لیٹر مہنگا

مٹی کا تیل(Kerosine Oil) 20 روپے 56 پیسے اورلائٹ ڈیزل آئل 15 روپے 3 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 5 ستمبر سے کیا گیا

،مٹی کاتیل 307 روپے،لائٹ ڈیزل 267روپے 6پیسے فی لیٹر کاہو گیا، جبکہ طیاروں کے ایندھن جیٹ فیول کی قیمت 302 روپے 27 پیسے برقرار رکھی کی گئی۔اس سے پہلے مٹی کے تیل کی قیمت 286 روپے 44 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 252 روپے 3 پیسے فی لیٹر تھی

مزیدپڑھیں:دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، وزیراعظم