بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدودکرنے کی قراردادمنظور

ایران جنگ پرصدرٹرمپ(Trump) کوایوان نمائندگان میں بڑاجھٹکالگ گیااورامریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدودکرنے کی قراردادمنظورہوگئی۔
قرارداد 204 کے مقابلے میں 220 ووٹوں سے منظور ہوئی،7ری پبلکن ارکان نےبھی صدر کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کی حمایت کی, قرارداد کے حق میں 204 جبکہ مخالفت میں 220 ووٹ ڈالے گئے۔

مزیدپڑھیں:نائن الیون نے ’گریٹر اسرائیل‘ کے ایجنڈے کو فروغ دیا اور امریکہ کے زوال کا باعث بنا، مشاہد حسین سید

 امریکی میڈیا کے مطابق 7ری پبلکن ارکان نے بھی جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کی حمایت کی ہے۔