پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے مینز چیمپئنز ٹرافی بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا۔
پی ایچ ایف حکام کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے میچز بھارت کے بجائے نیوٹرل وینیو پر رکھے جائیں۔
حکام کے مطابق پی ایچ ایف نے ایشین ہاکی فیڈریشن کو ایونٹ بھارت میں نہ کھیلنے سے متعلق باضابطہ درخواست دے دی ہے۔
مزیدپڑھیں:ایم فل ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کو ماہانہ 2500 الاؤنس دینے کی منظوری
صدر پی ایچ ایف کے مطابق پاک بھارت موجودہ حساس صورتحال اور سیکیورٹی حالات کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے۔









