بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ربیقہ خان کا سالگرہ سے پہلے پیٹرول پمپ پر انوکھا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستانی ٹک ٹاکر(Pakistani Tik Toker) ربیقہ خان نے اپنی پری برتھ ڈے سیلیبریشن کے لیے روایتی اسٹوڈیو یا لگژری مقام کے بجائے پیٹرول پمپ کا انتخاب کر لیا۔

ربیقہ خان کے مطابق وہ اپنے سالگرہ والے دن ۲۲ سال کی ہو جائیں گی، جس کی انہوں نے پری برتھ ڈے سیلیبریشن پیٹرول پمپ پر منائی، ساتھ ہی منفرد و خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)


تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ وہ ’برتھ ڈے کاؤنٹ ڈاؤن‘ میں ہیں۔

مزیدپڑھیں:امریکی گھروں میں’روبوٹ ماسی‘کا راج، فی گھنٹہ 8ہزار روپے فیس

اس موقع پر ان کو سبز لباس میں پیٹرول پمپ پر فوٹو شوٹ کراتے ہوئے دیکھا گیا، جہاں وہ کبھی فیول پمپ کے قریب تو کبھی ڈسپنسر ہاتھ میں تھامے پوز دیتی نظر آئیں۔

گلیمرس میک اپ اور جیولری کے ساتھ ان کا منفرد انداز عام سے مقام کو بھی فیشن شوٹ کا رنگ دیتا دکھائی دیا۔