بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایشین گیمز مینز کرکٹ ایونٹ، پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ایشین گیمز مینز کرکٹ (Asian Games)کے جاری مقابلوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کوارٹر فائنل میچ بارش کی وجہ سے ختم کر دیا گیا تھا، میچ میں بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند نہ پھینکی جا سکی۔

مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبرپختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے


بعدازاں مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے میچ کو منسوخ کر دیا گیا، اور یوں پاکستان ٹیم بہترین رینکنگ کی وجہ سے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔