اسلام آباد :مالی سال 2026 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے سوشل میڈیا اور مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کیا جانیوال خط جعلی ہے۔
مزید پڑھیں:احتجاج کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری
ایف بی آر سےاس کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ایسا کوئی سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ایف بی آر ذرائع کا ٹویٹ









