کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان میں سیلاب ریلیف آپریشن میں شامل آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ،کور کمانڈر12کورسمیت 6افرادسوار تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر لسبیلہ کے علاقے میں سیلاب ریلیف آپریشن کا حصہ تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر سمیت 6 افراد سوار تھے جو سیلاب ریلیف آپریشن کی نگرانی کر رہے تھے کہ اس دوران ہیلی کاپٹر کا ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in Lasbela, Balochistan lost contact with ATC. 6 individuals were on board including Commander 12 Corps who was supervising flood relief operations in Balochistan. Search operation is underway.DTF
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 1, 2022
بلوچستان سے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی تشویشناک ہے۔ پوری قوم اللہ تعالیٰ کے حضور سیلاب متاثرین کی مدد پر نکلنے والے وطن کے ان بیٹوں کی سلامتی، حفاظت اور بخیریت واپسی کے لئے دعا گو ہے۔ ان شاءاللہ
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) August 1, 2022
Disturbing news of army aviation helicopter missing and praying for all those on board.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 1, 2022
OMG! May Allah keep them safe. Ameen. https://t.co/yz9M5Qi9ji
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 1, 2022
وزیراعلیٰ بلوچستان کا آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونے پر اظہار تشویش
— HUM News اردو (@humnews_urdu) August 1, 2022
بلوچستان سے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی تشویشناک ہے۔سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے کور کمانڈر سمیت وطن کے دیگر بیٹوں کی بحفاظت واپسی کی لئے پر امید ہیں۔
— Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS) August 1, 2022
ہیلی کاپٹر میں سوار وطن کے بیٹوں کی سلامتی کیلئے دعا گو ہوں،وزیراعلیٰ پنجاب
— HUM News اردو (@humnews_urdu) August 1, 2022









