بھارتی گلوکار میکا سنگھ(Mika Singh) ایک بار پھر پاکستانیوں کے حق میں بول پڑے۔
حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں میکا سنگھ نے موسیقی سمیت بارڈر پار مداحوں کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
مزید پڑھیں:آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جنگ سے پہلے کی سطح تک پہنچ گئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
اسی دوران میکا سنگھ نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی تعریف کی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
View this post on Instagram
انہوں نے کہا کہ پاکستان برا نہیں ہے اور پاکستان کے لوگ بھی کہیں سے بھی برے نہیں ہیں، پتا نہیں کیوں ہمیں پاکستان کے مسلمان ہی خراب لگتے ہیں لیکن دبئی کے مسلمان بہت اچھے لگتے ہیں جو مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی۔









