بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی،ڈی آئی جی پرویز عمرانی کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ سسی پنہوں مزار کے قریب موسی گوٹھ سے ملا ،پولیس حکام کو حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا ملبہ اورتین لاشیں سسی پنہوں مزار سے 8 کلومیٹرکےفاصلے پر مل گئیں۔