بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نے پنجاب کی 18رکنی ورکنگ کابینہ کی منظوری دی دے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی 18رکنی ورکنگ کابینہ کی منظوری دی دے۔ پہلے مرحلے میں مختصرپنجاب کابینہ کے اراکین حلف اٹھائیں گے۔ متوقع وزرا میں یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال، راجہ یاسر ہمایوں، علی افضل ساہی، ہاشم ڈوگر اور فیاض چوہان شامل ہیں۔ کابینہ کی حلف برداری جلدمتوقع ہے۔