بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق مس سوئٹزرلینڈ کا ٹرمپ پر زیادتی کا الزام، وائٹ ہاؤس کی تردید

 سابق مس سوئٹزرلینڈ کا ٹرمپ(Donald Trump) پر زیادتی کا الزام، وائٹ ہاؤس کی تردید، نیویارک کے پلازا ہوٹل میں زیادتی کی گئی، بیٹریس کیول کا دعویٰ،

ایپسٹین فائلز اور ایران جنگ ریپبلکنز کے لیے چیلنج، ڈیموکریٹس رپورٹ میں ریپ تفصیلات شامل، ٹرمپ کے ایپسٹین سے تعلقات اور خواتین استحصال الزامات بھی حصہ ہیں۔

مزیدپڑھیں: بلوچستان: ضلع کچھی میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور 3 بچے جاں بحق