بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: کراچی میں ایل پی جی(LPG) کی قیمت میں پھر 50 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اضافے کے بعد ایل پی جی 550 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔

مزیدپڑھیں:کرپٹو ایکسچینج بائننس پر تاریخ کی سب سے بڑی سائبر ڈکیتی، ہیکرز 6 ارب 30 کروڑ ڈالر لے اڑے

ذرائع کے مطابق ایرانی گیس کی سپلائی کراچی نہیں پہنچ رہی جس کے سبب مارکیٹنگ کمپنیاں من مانی قیمت پر ایل پی جی فروخت کر رہی ہیں۔