بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجنے کی منظوری

‏اسلام آباد: (ممتاز نیوز)فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے عمران خان کےخلاف توشہ خانہ کیس میں آرٹیکل 62 ایف 1 کے تحت نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔