بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی، 100 انڈیکس میں 1493 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر منفی رجحان غالب رہا، جس کے باعث 100 انڈیکس میں 1493 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 886 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 74 ہزار 329 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 72 ہزار 809 پوائنٹس رہی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 567 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 190 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ جب کہ 277 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزید پڑھیں:فیلڈ مارشل، سوڈانی وزیر داخلہ ملاقات، مزید سکیورٹی تعاون پر اتفاق،آئی ایس پی آر

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

دوسری جانب دورانِ ٹریڈنگ تقریباً 22 ارب روپے مالیت کے 14 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting