بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں فی تولہ سونا ایک روز کے وقفے کے بعد سستا ہوگیا

عالمی منڈی اور مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک روز کے وقفے کے بعد سستا ہوگیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپےکی کمی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 430836 روپے پر آگئی

دس گرام سونےکی قیمت 1286 روپے گر کر 369372 روپے ہوگئی،جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5723 روپے پر برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر سستا ہوکر 4083 ڈالر پر آ گیا ہے۔