یوکرینی فوج کا کرایمیا پل پر ڈرون سے حملہ، ٹریفک معطل یوکرینی فوج نے کرایمیا کے اہم پل پر چوبیس گھنٹوں میں دوسری بار ڈرون سے حملہ کیا، جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہوگئی۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی فوج یوکرین میں اہداف کو جوابی کارروائیوں کا نشانہ بنارہی ہے۔