بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے اور عرفات منہاس کی جگہ عامر جمال کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پچ گزشتہ میچ جیسی ہے، کوشش ہوگی کہ پہلے گھنٹے کا فائدہ اٹھایا جائے۔

قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ان کے خیال میں اس وکٹ پر چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے۔

مزید پڑھیں:ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان آپشن میں شامل : جےڈی وینس

واضح رہے پاکستان اور سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیضہ کے ختم ہو گیا تھا۔