بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی، ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آتشزدگی

کراچی: نامعلوم وجوہات کی بنا پر ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 3 فائر ٹینڈر اور ایک واٹر باوزر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق دکانوں میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔