اداکار معمر رانا(Moammar Rana) کی بیٹی ریا رانا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
پاکستانی اداکار معمر رانا کی بیٹی ریا رانا کا نکاح سادگی اور خوبصورت ماحول میں منعقد ہوا، جس میں قریبی رشتہ داروں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
نکاح کی تقریب میں دلہا اور دلہن آف وائٹ اور بیج رنگ کے ہم آہنگ ملبوسات میں نظر آئے۔ تقریب میں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شریک ہو کر جوڑے کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
مزیدپڑھیں:پاکستانی ڈرامہ ’’درِ نجات‘‘ کی بھارت میں بھی دھوم، ایکتا کپور ورژن سوشل میڈیا پر وائرل
View this post on Instagram








