دھند(Fog)کےباعث موٹروےکےمختلف سیکشن ٹریفک کیلئے بندکردیئے گئے۔
ایم2لاہورسےکوٹ مومن تک ٹریفک کیلئےبندہے،اسی طرح لاہورسیالکوٹ موٹروےپربھی گاڑیوں کاداخلہ بندہے جبکہ ایم4فیصل آبادسےپنڈی بھٹیاں تک بندکردی گئی ہے۔
موٹروےپولیس نےشہریوں کوغیرضروری سفرسےگریزاوردن کی روشنی میں سفر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
مزیدپڑھیں:طارق فضل چوہدری نے نئی ایپ کی خوشخبری سنائی، ندیم ملک نے سیاسی طنز کا تیر چلا دیا
ترجمان موٹروے پولیس کاکہناہے کہ صبح 10 سے شام 6 بجے تک سفر نسبتاً محفوظ ہے۔








