بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیرصدرت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس شروع

لاہور(ممتاز نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیرصدرت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس شروع ہوگیا،اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیاجائے گا،اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی ،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام اجلاس میں شریک ہیں

https://twitter.com/ChParvezElahi1/status/1555844894568194049?t=fV1oZ4XUfxa6VYbRbfhJug&s=08

وزیراعلیٰ پنجاب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں بارشیں، متعلقہ محکمے اور ادارے ہمہ وقت الرٹ رہیں،واساز، انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور پی ڈی ایم اے بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری طور پر اقدامات کریں ۔ کوآرڈینیشن کے تحت نکاسی آب کا کام کیا جائے۔

https://twitter.com/ChParvezElahi1/status/1555838713799786496?t=cSfkGc88Rhf3r_fQdfORGA&s=08