اسلام آباد(ممتاز نیوز)سابق وزیرداخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ سیاستدان اپنے گندے کپڑے میڈیا میں دھورہے ہیں۔سیلاب کی فوٹو کھینچوانے پر زوراورسٹیٹ بنک کا گورنر مقرر کرنے کا وقت نہیں،اتوارکواپنے ٹوئٹرپیغام میں شیخ رشید کاکہناتھاکہ زمینی طاقتیں15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں،
آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھےشریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے،انہوں نے کہاکہ
سیاستدان اپنے گندے کپڑے میڈیامیڈیا میں دھورہے ہیں۔سیلاب کی فوٹو کھینچوانے پر زوراورسٹیٹ بنک کا گورنر مقرر کرنے کا وقت نہی۔زمینی طاقتیں15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں،آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھےشریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 7, 2022
ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے۔زرمبادلہ کے زخائر ترسیلات اور ایکسپورٹ کم ہورہی ہیں۔وزیرخزانہ ایک ہفتے ٹیکس لگاتے ہیں دوسرےہفتے اٹھا لیتے ہیں۔اب تک کی ساری آئینی ترامیم ملک کے لیے نہی اپنی ذات اورمفاد کے لیے کی ہیں،حتی کہ قرضے کے لیےبھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑرہے ہیں۔اگست اہم مہینہ ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 7, 2022









