بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نے کے ٹوکی خوبصورت ویڈیوشیئرکردی

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دنیاکی دوسری سب سے بلندچوٹی کے ٹوکی ڈرون فوٹیج شیئرکرتے ہوئے کہاکہ ڈرون فوٹیج K2 سمٹ۔ پاکستان کے اندر اور باہر کتنے لوگ جانتے ہیں کہ ہم 12 موسمی زونز کے ساتھ دنیا کے متنوع ترین مناظر میں سے ایک میں رہتے ہیں۔