واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مسلسل دوسرے روز منفی آگیا ۔
وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کیون کے مطابق اب صدر بائیڈن آئیسولیشن ختم کر کے عوامی مصروفیات اور سرکاری دوروں میں شامل ہوں گے۔
میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی صدر 21 جولائی کو کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے۔
صدر بائیڈن کا ایک بار کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد 30 جولائی کو دوبارہ مثبت آیا تھا، جس کے بعد وہ دوبارہ آئیسولیشن میں چلے گئے تھے۔
امریکی صدر بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مسلسل دوسرے روز منفی آ گیا








