بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف نے خود کو شہبازگل کے بیان سے الگ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے خود کو شہبازگل کے بیان سے الگ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ،شہباز گل کو ان کے بیان پر معاف کردینا چاہیے۔صحافی نے سوال کیا کہ شہبازگل کا بیان پارٹی پالیسی تھی؟جس پر فواد چودھری نے جواب دیا کہ پارٹی پالیسی میں یا فرخ حبیب دیتے ہیں۔