اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پولیس اٹھا کر تھانے لے گئی ہے۔ یہ تو بلکل ہی بوکھلا گئے۔ویسے وہ سب انسانی حقوق اور جمہوریت کے چیمپئن کہاں ہیں؟
شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پولیس اٹھا کر تھانے لے گئ ہے. یہ تو بلکل ہی بوکھلا گئے. ویسے وہ سب انسانی حقوق اور جمہوریت کے چیمپئن کہاں ہیں؟
— Asad Umar (@Asad_Umar) August 11, 2022









