بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی والوں نے نیشنل اسٹیڈیم میں کترینہ کے شوہر کا ہم شکل ڈھونڈ نکالا

کراچی(نیوز ڈیسک )کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میں جہاں آسٹریلوی کھلاڑیوں کے لیے نت نئے اور منفرد پوسٹرز دیکھنے کو ملے وہیں اب کترینہ کے شوہر کے ہم شکل وکی کوشل سے ملتے جلتے نوجوان کی تصویر بھی وائرل ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ٹوئٹر پر صلاح الدین نامی ٹوئٹر صارف کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے سوال کیا گیا اسٹیڈیم کا پہلا تجربہ، اندازہ لگائیے کہ یہ شخص کو ن ہے؟

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

تصویر میں موجود نوجوان کو کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل سے ملایا جارہا ہے جب کہ نوجوان کے خط سمیت چہرے کے خدوخال بھی وکی کوشل سے خاصے ملتے جلتے ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی پاکستان ہی نہیں بلکہ بھارتی صارفین نے بھی وکی کوشل کے ہم شکل پر تبصرے شروع کردیے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ایک صارف نے وکی کے ہم شکل پر تبصرہ کرتے ہوئے نوجوان کو مشورہ دیا کہ وکی کترینہ کے ساتھ وقت گزارو، کیا پاکستان آسٹریلیا کا ڈرا میچ دیکھ رہے ہو۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ایک بھارتی صارف نے وکی کی تصویر شیئر کرتے ہوئےمشابہت پر حیرانی کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/salao786/status/1502652116367720452?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1502652116367720452%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F280057-