بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نواز شریف سے ن لیگی ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات،ملکی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال 

لندن(نیوزڈیسک)مسلم لیگ( ن) کے قائد وسابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں سینیٹر اسحاق ڈار اور مسلم لیگ ن برطانیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

ملاقات کے بعد محمد سلمان نعیم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ نوازشریف کی جلد وطن واپسی ہوگی اور وہ عام انتخابات کی مہم کی قیادت کریں گے۔